
Mustafa Kamal
February 25, 2025 at 01:04 PM
ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی سید مصطفیٰ کمال اور رکن صوبائی اسمبلی فہیم پٹنی کی مہتمم جامعہ بنوریہ مفتی محمد نعمان کی دعوت پر جامعہ بنوریہ ویلفیئر ٹرسٹ کے تحت رمضان المبارک سے قبل راشن اور دیگر امداد کی تقسیم کے حوالے سے تقریب میں شرکت۔
#mustafakamal #na242
#faheempatni #mqmpakistan #baldiatown #karachi
❤️
👍
18