
Mustafa Kamal
February 28, 2025 at 03:30 PM
ایم کیو ایم پاکستان سینئر رہنما و فاقی وزیر سید مصطفیٰ کمال کی پہلی غیر رسمی کابینہ اجلاس میں شرکت ، جہاں وزیراعظم شہباز شریف نے نو منتخب وزراء سے خطاب کیا۔ پاکستان کے مستقبل کے لیے استحکام، یکجہتی اور فیصلہ کن قیادت کی جانب ایک اہم قدم۔
#mustafakamal #mqmpakistan #na242 #federalcabinet #politics #shehbazsharif #governance #karachi #pakistan
❤️
👍
34