
Mustafa Kamal
March 1, 2025 at 02:03 PM
رمضان کی رحمتیں مبارک!
اے عالمِ اسلام! برکتوں، رحمتوں اور مغفرت کے مہینے کی آمد مبارک ہو۔ اللہ ہم سب کی عبادات قبول فرمائے!
سینئر رہنماء ایم کیو ایم پاکستان و وفاقی وزیر سید مصطفی کمال

❤️
👍
15