
Huzaifa Faizi
February 5, 2025 at 01:58 AM
*دس سورتیں دس چیزوں سے بچاتی ہیں ۔*
*علامہ جلال الدین سیوطی رحمۃ اللّٰہ علیہ (م 11 9 ہجری) تحریر فرماتے ہیں: دس چیزیں*
*( سورتیں ) دس چیزوں سے بچاتی ہیں:*
01...سورہ فاتحہ اللہ تعالیٰ کے غضب سے بچاتی ہے۔
02..سوره یس قیامت کے دن پیاسے رہنے سے بچاتی ہے۔
03... سوره دخان قیامت کی ہولناکیوں سے بچاتی ہے۔
04.. سورہ واقعہ فقر وفاقہ سے بچاتی ہے۔
05... سورہ ملک عذاب قبر سے بچاتی ہے۔
06...سورۃ الکوثر دشمنوں کی دشمنی سے بچاتی ہے۔
07... سورہ کافرون موت کے وقت کفر سے بچاتی ہے۔
08.. سورہ اخلاص منافقت سے بچاتی ہے۔
09... سوره فلق حاسدوں کے حسد سے بچاتی ہے۔
10... سورہ الناس وسوسوں سے بچاتی ہے۔
الكنز المدفون 98 بحواله جواهر پارے (40)
Join my channel by clicking the link below 👇
https://whatsapp.com/channel/0029Va5ZozXDZ4LWfHxmNi1n

❤️
👍
🤗
🥰
5