Huzaifa Faizi WhatsApp Channel

Huzaifa Faizi

63 subscribers

About Huzaifa Faizi

Assalamu alaikum Welcome to my channel 🙂 I am Huzaifa Faizi, I will inspire you only in Islamic matters. *YouTube*👇 https://youtube.com/@huzaifa_faizi7 *Instagram* 👇 https://www.instagram.com/huzaifa_faizi7 *Facebook page*👇 https://www.facebook.com/profile.php?id=61564919230817&mibextid=ZbWKwL *Facebook I'd*👇 https://www.facebook.com/profile.php *Facebook group*👇 https://www.facebook.com/share/QunQaLhYHj9KFRHH/

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Huzaifa Faizi
Huzaifa Faizi
6/13/2025, 11:06:10 AM

https://youtu.be/CuGgVgceatY?si=zuQmXDBovhxpvfaQ

👍 ❤️ 4
Video
Huzaifa Faizi
Huzaifa Faizi
6/12/2025, 4:16:31 AM
Post image
❤️ 👍 2
Image
Huzaifa Faizi
Huzaifa Faizi
6/11/2025, 11:47:30 AM

.. غصّہ ایک سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والے جذبات ہیں۔ غصّے والے شخص کو کبھی بھی غصُے سے جواب نہ دیں، چاہے وہ اس کا مستحق ہی کیوں نہ ہو۔ اُس کے غصّے کو اجازت نہ دیں کہ وہ آپ کا غصہ بن جائے۔ غصّہ وہ واحد جذبہ ہے، جو دوسرے کے دل میں جلتا ہے اور آپ کے دل کو بھی جھلسا سکتا ہے، اگر آپ نے اسے اپنایا۔ کبھی کسی غصّے والے شخص کو غصّے سے جواب نہ دیں، چاہے وہ کتنا ہی تلخ ہو۔ چاہے اس نے آپ کے وقار کو چیلنج کِیا ہو۔ کیونکہ یاد رکھیں۔۔۔ وہ اپنے اندر کی تکلیف چیخ رہا ہے۔ آپ پر نہیں، خود پر۔ نفسیاتی طور پر، غصّہ اکثر ایک "دفاعی میکانزم" ہوتا ہے۔ اس کے پیچھے کوئی دُکھ، بے بسی، یا محرومی چُھپی ہوتی ہے۔ جب ہم غصّے سے جواب دیتے ہیں تو ہم اس زخم کو اور گہرا کر دیتے ہیں اور خود بھی اس میں گِر جاتے ہیں۔ جذباتی طور پر جب آپ خاموشی سے، نرمی سے جواب دیتے ہیں تو آپ صرف دوسرا شخص ہی نہیں، خود اپنی روح کو بھی بچاتے ہیں۔ آپ کا سُکون آپ کی طاقت ہے۔ خود سے کہیں: "میں کسی اور کے زہر کو اپنی سانس نہیں بننے دوں گا۔ میں اپنی اَمن پسندی کو اپنی حفاظت بناؤں گا۔" غصّے کو جذب کر لینا کمزوری نہیں، بلکہ دل کی وہ طاقت ہے۔۔۔ جو صرف بڑے ظرف والے لوگ رکھتے ہیں۔ کیونکہ روشنی وہی ہے۔۔۔ جو اندھیرے کو چھو کر بھی جلتی نہیں، بس چمکتی ہے۔

Post image
👍 😢 2
Image
Huzaifa Faizi
Huzaifa Faizi
5/27/2025, 12:58:25 PM

عامر حج پر جانے کے لیے ایئرپورٹ پہنچا۔ لیکن چیکنگ کے دوران اس کے نام سے متعلق ایک مسئلہ سامنے آیا، اور عملے نے اسے طیارے میں سوار ہونے سے روک دیا۔ حکام نے کہا، "ہم کوشش کر رہے ہیں، آپ ذرا انتظار کریں۔" اسی دوران باقی تمام حجاج طیارے میں سوار ہو گئے اور طیارے کا دروازہ بند کر دیا گیا۔ کچھ ہی دیر بعد عامر کا مسئلہ حل ہو گیا، لیکن پائلٹ نے دروازہ دوبارہ کھولنے سے انکار کر دیا، اور طیارہ روانہ ہو گیا۔ ایئرپورٹ پر موجود ایک افسر نے افسوس سے کہا، "شاید اللہ نے تمہارے لیے ابھی حج کا فیصلہ نہیں کیا۔" مگر عامر ہار ماننے کو تیار نہ تھا، وہ وہیں بیٹھا رہا۔ اچانک خبر آئی کہ جس طیارے میں حجاج گئے تھے، اس میں کوئی فنی خرابی آ گئی ہے اور وہ واپس آرہا ہے۔ طیارہ واپس آیا، اس کی مرمت کی گئی، لیکن پائلٹ نے دوبارہ دروازہ کھولنے سے انکار کر دیا۔ افسر نے ایک بار پھر کہا، "لگتا ہے تمہارا نام ان میں شامل نہیں، شاید تمہارا نصیب کہیں اور ہے۔" عامر نے پورے یقین کے ساتھ جواب دیا، "میرا ارادہ حج کا ہے، ان شاء اللہ میں ضرور جاؤں گا۔" کچھ وقت بعد ایک اور خبر آئی کہ طیارے میں پھر سے خرابی پیدا ہو گئی ہے اور وہ دوبارہ لوٹ آیا ہے۔ اس بار پائلٹ نے کہا، "جب تک عامر نہیں آئے گا، میں پرواز نہیں بھروں گا۔" اور اب عامر، سعودی ایئرپورٹ سے ایک ویڈیو بنا کر خوشی خوشی سب کو دکھا رہا ہے۔ اللہ جب نیت دیکھتا ہے تو راستے خود بنا دیتا ہے۔ React & Share Join my channel by clicking the link below 👇 https://whatsapp.com/channel/0029Va5ZozXDZ4LWfHxmNi1n

Post image
❤️ 👍 👏 🥰 6
Image
Huzaifa Faizi
Huzaifa Faizi
5/26/2025, 8:18:04 AM

*لیجیئے عنادل! سفر حج کا مختصر اور آسان طریقہ-* حجاج کرام ماشاء اللہ پوری تیاری کے ساتھ وہاں تشریف لے جاتے ہیں، جانے سے مہینوں پہلے طریقہ حج کی تعلیم و عملی تربیت لیتے ہیں اور ماشاءاللہ آسان اردو کتب کا مطالعہ بھی کرتے ہیں____ لمبی چوڑی مطول کتابوں کو پڑھا ہوتا ہے تو بسا اوقات حج کے ارکان ادا کرنے تک ذہن کشمکش اور تذبذب کا شکار رہتا ہے، اور یہ فطری بات ہے کیونکہ زندگی کا پہلا عمل، نئ جگہ جہاں انوار کی تجلیات ہی تجلیات------ تو انسان پر ایک ایسی کیفیت طاری ہوتی ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ وہ ہوش میں ہی نہیں ہے __ تو بسا اوقات وہ سب بھول جاتا ہے کہ کیا کرنا - خیر! یہ شجرہ مناسک حج کا مفصّل اور طویل ترین تفصیلات کا مختصر خاکہ ہے جسے بوقت ضرورت یاددہانی کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے - 🌹💞💞

Post image
❤️ 👍 🫶 3
Image
Huzaifa Faizi
Huzaifa Faizi
2/12/2025, 3:50:42 AM

*YOUTUBE👇* https://youtube.com/@huzaifa_faizi7

❤️ 🤗 7
Video
Huzaifa Faizi
Huzaifa Faizi
2/23/2025, 3:41:39 AM
❤️ 👍 🤩 🥰 6
Video
Huzaifa Faizi
Huzaifa Faizi
2/13/2025, 5:00:39 AM
❤️ 🤗 🤩 6
Video
Huzaifa Faizi
Huzaifa Faizi
2/24/2025, 6:23:13 PM
👍 ❤️ 🤗 8
Huzaifa Faizi
Huzaifa Faizi
2/16/2025, 7:57:32 AM

https://youtube.com/@huzaifa_faizi7

❤️ 👍 🤗 🤩 6
Video
Link copied to clipboard!