PSM™Official ©®
January 31, 2025 at 03:03 AM
ملتان
آگ لگے ایسے پروٹوکول کا جو بزرگوں کا بھی احترام نہیں کرتا۔۔۔
ملتان میں ایک بزرگ پر بہیمانہ تشدد۔۔۔
باباجی کا قصور صرف یہ تھا کہ کرکٹ ٹیم کے پروٹوکول میں موٹر سائیکل نہیں روکی۔۔۔
جس پر پنجاب پولیس ملتان کے شیر جوانوں نے اسے پکڑ کر خوب تشدد کا نشانہ بنایا۔۔۔
ار پی او ملتان سہیل چوہدری کا نوٹس۔۔۔
ایس ایچ او کو معطل کر کے سخت محکمانہ کاروائی کا حکم۔۔۔
😢
👍
💯
🖐
🤐
8