PSM™Official ©®
PSM™Official ©®
January 31, 2025 at 04:12 PM
*‏🚨🚨پی ٹی آئی کے پی کے صدر جنید اکبر خان نے ملک بند کرنے کا لائحہ عمل جاری کردیا* *میں اگر غائب ہوگیا تو عمران خان کا حکم آتے ہی شانگلہ، بٹگرام والے شاہراہ ریشم بند کردیں، جنید اکبر* *پشاور کے ملحقہ لوگ اٹک پل بند کردیں، فاٹا والے افغانستان سے آنے والا راستہ بند کردیں، جنید اکبر* *ساوتھ ریجن موٹروے بند کردیں، جنید اکبر*
❤️ 1

Comments