PSM™Official ©®
PSM™Official ©®
February 1, 2025 at 06:44 AM
میں نے ملک سے نکلنے کیلئے 3 کوششیں کیں، پہلی کوشش ناکام ہو گئ دوسری کوشش میں ہم 7-8 گھنٹے پہاڑوں پر چلے لیکن میں زخمی ہوگیا، میرا ‎@QasimKhanSuri نے جن لوگوں سے رابطہ کروایا وہ پشتون تھے شیر کے بچے تھے انھوں نے حق ادا کردیا، *عمران ریاض کے سفری کی ہولناک داستان*🚨 میرے بچے کہتے کہ بابا پاکستان واپس چلو، اب میں ان کو کیسے سمجھاؤں کہ اگر ان کا باپ پاکستان واپس گیا تو وہ رہے گا نہیں " ‎@ImranRiazKhan ہمیں بہت چلنا پڑا، ہمارا ایک سفر 17 گھنٹے کا تھا، موبائل کی لائٹ بھی ہم آن نہیں کرسکتے تھے کہ اس میں بھی خطرہ تھا، مجھے گہری چوٹ پیٹ پر اور ران پر لگی، اتنے مشکل حالات تھے کہ سوچا بھی نہیں جا سکتا " ‎@ImranRiazKhan🚨
😢 3

Comments