JUI Pakistan Media
JUI Pakistan Media
February 13, 2025 at 07:25 AM
*اسلام آباد: صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میاں رؤف عطاء کی سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات* ملاقات میں بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر میر عطاءاللہ لانگو، انجنئیر ضیاء الرحمان بھی موجود صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میاں رؤف عطاء نے مولانا فضل الرحمان کی خیریت دریافت کی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال قانون کی بالادستی کیلئے جےیوآئی بار ایسوسی ایشنز اور وکلاء کے ساتھ ہے۔ مولانا فضل الرحمان
Image from JUI Pakistan Media: *اسلام آباد: صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میاں رؤف عطاء کی سربراہ جے...
❤️ 👍 17

Comments