JUI Pakistan Media
February 13, 2025 at 07:36 AM
*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ*
*جمعیت علماء اسلام صوبہ بلوچستان کے امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع صاحب کی والدہ ماجدہ طویل علالت کے بعد کراچی میں بقضاء الہی انتقال کر گئی ہیں۔*
😢
🤲
❤️
😂
😭
👍
😮
🙏
93