JUI Pakistan Media
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 16, 2025 at 03:52 AM
                               
                            
                        
                            *اسلام آباد: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی سابق وزیر اعلیٰ و مرکزی رہنما جےیوآئی الحاج اکرم خان درانی کی رہائشگاہ  آمد-*
قائد جمعیت  نے اکرم خان درانی کی عیادت کی اور جلد مکمل صحتیابی کے لئے دعاء کی
اس موقع پر سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی 
زاہد اکرم درانی، سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود، مفتی ابرار، اور الحاج اکرم خان درانی کے فرزند 
زہیب درانی ودیگر موجود تھے۔
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                    
                                        18