
JUI Pakistan Media
February 22, 2025 at 04:29 AM
کوئٹہ: جےیوآئی بلوچستان کے امیر سنیٹر مولانا عبدالواسع صاحب سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کے لئے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ اور حضرت مفتی کفایت اللہ صاحب کی کوئٹہ میں انکی رہائش گاہ آمد
والدہ مرحومہ کی مغفرت کاملہ اور رفع درجات کے لئے دعا کی ۔

❤️
😢
👍
💚
😮
🙏
61