JUI Pakistan Media
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 24, 2025 at 05:34 AM
                               
                            
                        
                            🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*
*🌸اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌸*
              🇵🇰   *آج کا کیلنڈر*  🌤
🔖 *25     شعبان        1446ھ* 💎
🔖 *24   فروری          2025ء*  💎
🔖 *12   پھاگن          2081ب* 💎
🌄 *بروز  سوموار      Monday* 🌄 
  💦 *مسلمان بھائی بھائی !*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” مسلمان مسلمان کا بھائی ہے نہ اس پر ظلم کرے اور نہ اسے (کسی ظالم کے) سپرد کرے ۔ اور جو شخص اپنے کسی بھائی کی ضرورت پوری کرنے میں لگا ہو گا اللہ تعالیٰ اس کی ضرورت اور حاجت پوری کرے گا ۔*🔹
📗«صحیح بخاری-6951»
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            💚
                                        
                                    
                                    
                                        15