
JUI Pakistan Media
February 24, 2025 at 09:18 AM
*"قلندر ہر چہ گوید دیدہ گوید"*
مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے چند دن قبل قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے کہا تھا: بلوچستان کے چند اضلاع اس پوزیشن میں ہیں اگر وہ آزادی کا اعلان کریں تو اقوام متحدہ انہیں آزاد ملک تسلیم کرلے۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے مولانا صاحب کی خدشات کے جواب میں کہا بلوچستان میں امن اور شانتی ہے۔
آج (دہشتگرد تنظیم) بی ایل اے نے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ لیاقت لہڑی کو ہراساں کیا۔ان کے گن مینز سے اسلحہ چھینا۔ ایک وزیر جب محفوظ نہیں ہے تو عام عوام کا تو اللہ ہی نگہبان ۔۔
سرفراز بگٹی صاحب ! آپ جس وقت A for Apple پڑھتے تھے مولانا اس وقت سیاسی میدان کے شہسوار کہلاتے تھے.
❤️
👍
😢
🫀
40