Muhammad Tahir Aybak
Muhammad Tahir Aybak
February 1, 2025 at 06:58 PM
اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں اب زندانوں کی خیر نہیں جو دریا جھوم کے اٹھے ہیں، تنکوں سے نہ ٹالے جائیں گے اراکینِ اسلامی جمعیتِ طلبہ پاکستان نے سیشن 2025_26 کیلئے برادر حسن بلال ہاشمی کو ناظمِ اعلٰی منتخب کیا ہے۔ اللّٰہ رب العزت استقامت عطا فرمائے۔ آمین! #presidentijt
❤️ 8

Comments