Muhammad Tahir Aybak
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 11, 2025 at 12:56 PM
                               
                            
                        
                            میٹرک امتحانات میں نقل پر پابندی کے اقدامات کے حوالے سے جماعت اسلامی کے نورالدین غلزئی کا بیان
نقل کے ناسور کو ختم کرنا وقت کی ضرورت ہے مگر اس کا یہ طریقہ نہیں ہے
ڈپٹی کمشنر ڈی ای اوز کو سال کے آغاز سے پابند کریں کہ وہ سکولوں کے دورے کریں اساتذہ کو ڈیوٹی کے پابند بنائیں
                        
                    
                    
                    
                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        3