Muhammad Tahir Aybak
Muhammad Tahir Aybak
February 12, 2025 at 11:21 AM
مولانا امین احسن اصلاحی صاحب نے 25٫26 اپریل1947 بروز جمعہ ہفتہ اجتماع اراکین مشرقی ہندوستان پٹنہ بہار سےخطاب کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ "مالی حالات کم زور ہونے کے با وجود اگر آپ سچے جوش و جذبے سے خدا کے دین کی مدد کریں گے تو آپ کے مال میں اور اس کام میں برکت ہوگی۔ سچے مقصد کا دعویٰ کرکے انفاق نہ کرنا نفاق میں مبتلا ہونے کے مترادف ہے" لہذا آپ سے گزارش ہے کہ انفاق فی سبیل فنڈ میں اپنا اعانت جمع کروائے اور بقول منور حسن صاحب اس منافع والے سودے میں اپنا شئیر بنائیں۔ شکریہ https://www.facebook.com/share/p/15oUjEdz16/
❤️ 3

Comments