
Muhammad Tahir Aybak
February 17, 2025 at 02:26 PM
شاہرگ میں دہشت گردی کا واقعہ 11 مزدوروں کی شہادت کے خلاف ٹرانسپورٹرز کا احتجاج
جماعت اسلامی لورالائی نے حمایت کا اعلان کردیا
چیئرمین سیاسی کمیٹی جماعت اسلامی لورالائی محمد اخلاص حمزہ زئی کا پیغام
#حل_صرف_جماعت_اسلامی #jamaateislamipakistan #لورالائی #جماعت_اسلامی #jiloralai #مولانا_ہدایت_الرحمٰن_بلوچ
❤️
3