
Muhammad Tahir Aybak
February 21, 2025 at 07:32 PM
نظامت خواندگی و غیر رسمی تعلیم میں 700+ مختلف آسامیاں
نظامت خواندگی و غیر رسمی تعلیم (محکمہ سماجی بہبود) بلوچستان مختلف اضلاع میں درج ذیل آسامیوں کو پر کرنے کے لیے امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
آخری تاریخ: 08 مارچ 2025 ہے
درخواستیں متعلقہ خواندگی آفسران یا سماجی بہبود آفسران کے دفاتر میں جمع کرائی جاسکتی ہے
اپڈیٹس کے لئے چینل فالو کیجئے
https://whatsapp.com/channel/0029Vad8H7G9cDDjL3EWke0c

❤️
1