Muhammad Tahir Aybak
February 23, 2025 at 09:03 AM
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام BISP میں 2100+ آسامیاں
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام BISP کو درج زیل ڈیٹا انٹری اپریٹر DEO اور سیکورٹی گارڈ کے 2100 سے زائد آسامیوں کیلئے امیدواراں سے درخواستیں مطلوب اس میں صوبہ بلوچستان کے لوکل ڈومیسائل امیدواراں کیلئے 375 آسامیاں شامل ہے
درخواستیں آن لائن جمع ہوںگے
آخری تاریخ: 09 مارچ 2025 ہے
مزید معلومات آن لائن اپلائی کرنے کیلئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں👇🏻👇🏻
https://whatsapp.com/channel/0029Vad8H7G9cDDjL3EWke0c
❤️
2