Muhammad Tahir Aybak
Muhammad Tahir Aybak
February 28, 2025 at 11:00 AM
‏نوشہرہ دار العلوم اکوڑہ خٹک میں دھماکے کے نتیجے میں جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا حامد الحق کی شہادت المناک حادثہ ہے۔ یہ دہشتگردی اسلام اور پاکستان دشمن قوتوں کی سازش ہے، صوبائی حکومت اور سیکیورٹی اداروں کی نااہلی ہے، شہداء کی مغفرت اور زخمیوں کی صحتیابی کی دعا کرتے ہیں، حکومت فی الفور ان دہشتگردوں کو عوام کے سامنے بے نقاب کرکے کیفرِ کردار تک پہنچائے۔ سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب سراج الحق کا رد عمل
Image from Muhammad Tahir Aybak: ‏نوشہرہ دار العلوم اکوڑہ خٹک میں دھماکے کے نتیجے میں جمعیت علمائے اسلا...
❤️ 1

Comments