
RAZA E MUSTAFAﷺ
February 14, 2025 at 03:46 PM
*عورت کا ڈیزائن دار اور پُرکشش برقعہ پہننا*
عورت کا ڈیزائن دار اور پُرکشش برقعہ پہننا اس میں سراسر فتنہ ہے کہ دل کا روگی خوبصورت برقعے کو تاڑے گا،عورت کا برقع جنتا پرکشش اور ڈیزائن دار ہوگا اتنا ہی فتنے کا امکان بھی بڑھتا چلا جائیگا
مفسر شہیر حکیم الامت حضرت مفتی احمد یار خان رحمۃ اللّٰہ علیہ فرماتے ہیں:
عورت کو لازم ہے کہ لباس فاخرہ (یعنی اعلیٰ درجے کے کپڑے پہن کر اور) عمدہ برقع اوڑھ کر باہر جائے کہ بھڑک دار برقع پردہ نہیں بلکہ زینت ہے -
(مرآة المناجيح ج 5 صفحہ 15)
❤️
1