RAZA E MUSTAFAﷺ
February 16, 2025 at 09:02 AM
"قرآن پڑھا کرو، یہ تمہارے دلوں کو نور، زبان کو پاکیزگی اور زندگی کو سکون عطا کرتا ہے۔
یہ کتاب نہ صرف دنیا بلکہ آخرت میں بھی تمہاری کامیابی کی ضامن ہے۔
قیامت کے دن قرآن اپنے پڑھنے والوں کی سفارش کرے گا، اسے اپنی زندگی کا ساتھی بنا لو۔
❤️
👍
2