RAZA E MUSTAFAﷺ
February 17, 2025 at 10:37 PM
*یہ ضروری نہیں کہ ہماری ذات سب کو ہی پسند آجائے....!* !
ہر انسان میں کچھ خامیاں تو
کچھ خوبیاں ہوتی ہیں...!!
بس کوشش یہ کریں
اپنی زندگی کو ایسے جئیں۔۔۔۔۔
کہ *آپ کے رب ڪو پسند آجائے....!!* 🌹💐🌹