RAZA E MUSTAFAﷺ
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 26, 2025 at 01:43 PM
                               
                            
                        
                            شہرہ آفاق عربی ادیب و مصنف ادہم شرقاوی کے ناول  "نطفة" کا صفحۂ انتساب : 
اپنے والد کے نام ، جنھوں نے ایک دن مجھ سے کہا تھا : مجھ جیسا مت بننا؛ تاکہ میں تم پر فخر کرسکوں، تو میں نے بالارادہ ان کے جیسا بننے کی کوشش کی ؛ تاکہ خود پر فخر کر سکوں !
#أدهم_شرقاوي 
#نطفة 
#قس_بن_ساعدة