
RAZA E MUSTAFAﷺ
February 26, 2025 at 03:21 PM
مرد بھی انسان ہیں۔ ان کے دل میں بھی جذبات ہوتے ہیں، اور وہ بھی محبت کرتے ہیں۔ لیکن معاشرتی توقعات کی وجہ سے وہ اپنے آنسوؤں کو دنیا سے چھپاتے ہیں۔ مردوں کا رونا ان کی انسانیت کی علامت ہے، نا کہ کمزوری کی۔
محمد کاشف رضا ثقافی
😢
1