N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
January 31, 2025 at 07:19 PM
ضلع پولیس نوشھروفیروز 31 جنوری 2025 🖋 پریس ریلیز۔ *نوشھروفیروز پولیس کی جانب سے جرائیم پیشہ افراد خلاف کاروائیوں کا سلسلا جاری۔۔* *مزید 13 ملزمان گرفتار... اسلحہ, چرس, مضر صحت گٹکہ اور مسروقہ سامان برآمد۔* ▪ *نوشھروفیروز سٹی پولیس نے ملزم کو غیرقانونی اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔* *زاہد سولنگی* کے قبضے سے *ایک پسٹل 03 رائونڈس* برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ▪ *بھریاروڈ پولیس نے جرائیم پیشہ افراد کو پناہ دینے والے پاتھاریدار کو گرفتار کرلیا۔۔* گرفتار ملزم *ولی محمد بروہی* کے خلاف سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ▪ *کمالدیرو تھانہ کی پولیس نے چوری مقدمہ میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔* دوران انٹروگیشن گرفتار ملزم *عبدالستار ماچھی* کی نشاندہی پر *چوری شدہ بیٹری اور دیگر مسروقہ سامان* بھی برآمد کیا گیا۔ ▪ *ہالانی اور مورو تھانوں کی پولیس نے الگ الگ کاروائیوں میں, 03 منشیات فروشان کو گرفتار کرلیا۔* 👈 *حبیب اللہ پٹھان سے 1300 گرام چرس* 👈 *توس خان پٹھان سے 520 گرام چرس* 👈 *دانش کلھوڑو سے 660 گرام گٹکہ* برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے گئے۔ ▪ *ابڑان پولیس نے جوئے پہ چھاپہ مار کر 07 جواریوں/ گیمبلرس کو گرفتار کرلیا۔* گرفتار ملزمان میں *اعظم شاہ، سجاد شاہ، اکرم بھٹی، رفیق مزاری، شفیق شاہ، علی گل شاہ اور ذاکر مزاری* شامل ہیں۔ 🖋 *ترجمان ضلع پولیس نوشھروفیروز*

Comments