N/FEROZE POLICE (Official) 🚨 WhatsApp Channel

N/FEROZE POLICE (Official) 🚨

2.1K subscribers

About N/FEROZE POLICE (Official) 🚨

District Police Naushahro Feroze

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
6/20/2025, 12:09:29 PM
Post image
👍 1
Image
N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
6/20/2025, 12:09:22 PM

ڈسٹرکٹ پولیس نوشھروفیروز 20 جون 2025 🖋 پریس ریلیز۔۔۔ *نوشھروفیروز پولیس کی کاروائیاں۔* *مزید 02 ملزمان گرفتار۔۔۔* ▪ *سی آئی اے پولیس نے کاروائی کرکے موبائل فونز کے IME تبدیل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔* *گرفتار ملزم آصف ولد غلام شبیر شاہ, لوگوں سے پیسے لےکر فریب کرکے موبائل فونز کے IME تبدیل کرتے تھے۔* مذکورہ ملزم کے قبضے سے *ایک عدد لیپ ٹاپ اور 02 عدد موبائل فونز* برآمد کرکے نوشھروفیروز سٹی تھانہ پہ سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ 👈 *دوسری جانب, بھریا سٹی تھانہ کی پولیس نے گٹکہ فروش ملزم کو گرفتار کرلیا۔* گرفتار ملزم *عرفان سولنگی* کے قبضے سے *660 گرام گٹکہ* برآمد کرکے متعلقہ تھانہ پر مین پڑی گٹکہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ 🖋 *ترجمان ضلع پولیس نوشھروفیروز*

N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
5/31/2025, 11:20:27 AM
Post image
❤️ 👍 😮 7
Image
N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
6/2/2025, 1:14:06 PM

ضلع پولیس نوشھروفیروز 02 جون 2025 🖊 پریس ریلیز۔۔ *ایس ایس پی نوشھروفیروز بشیر احمد بروہی کی ضلع بھر کے سب ڈویزنل پولیس آفسران، ایس ایچ اوز اور دیگر متعلقہ آفیسرز سے تعارفی میٹنگ۔* *ایس ایس پی نوشھروفیروز بشیر احمد بروہی* کی جانب سے چارج سنبھالنے کے بعد ضلع بھر کے آفیسرز کے ساتھ پہلی تعارفی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ میٹنگ میں ضلع بھر کے تمام سب ڈویزنل پولیس آفیسرز، ایس ایچ اوز اور دیگر متعلقہ آفیسرز نے شرکت کیں۔ اور انہیں پالیسی متعلق آگاہ کیا گیا۔ *ایس ایس پی نوشھروفیروز* نے میٹنگ کے تمام شرکاء کو سختی سے ہدایات دیں کہ؛ ضلع بھر کے تمام آفیسرز اپنی اپنی سب ڈویزن اور حدود میں کرائیم کی روکتھام کےلئے مزید کارکردگی دکھائیں، روپوش و اشتھاری، سماج دشمن عناصر اور منشیات فروشان کو فوری گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کریں، عوام سے میل جول رکھیں اور ان کے تمام جائز اور قانونی مسائل سننے کے بعد بروقت حل کریں. *ایس ایس پی نوشھروفیروز بشیر احمد بروہی* نے مزید کہا کہ: تمام ایس ایچ اوز اپنی اپنی حدود میں خود گشت کرےگے۔ فرائض کی ادائگی میں لاپرواہی سستی اور غفلت کرنے پر محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائےگی۔ 🖋 *ترجمان نوشھروفیروز پولیس*

❤️ 2
N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
5/31/2025, 11:20:19 AM

*ڈسٹرکٹ پولیس نوشھروفیروز* مورخہ 31 مئی 2025 🖋 پریس ریلیز۔۔۔ *ایس ایس پی نوشھروفیروز بشیر احمد بروہی کی سخت ہدایات پر، پولیس کی جانب سے سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب ملزمان اور دیگر جرائیم پیشہ افراد خلاف کاروائیاں جاری۔* *مزید 05 ملزمان گرفتار۔۔۔ 02 پسٹلز، مسروقہ 02 بھینسیں، چھینی گئی IPhone موبائل اور شراب برآمد۔* ▪ *بکھری تھانہ کی پولیس نے مخفی اطلاع پر کاروائی کرکے قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔* *گرفتار ملزم محمد اسماعیل ولد محمد بخش کلھوڑو* نے کچھ دن قبل بکھری تھانہ کی حدود گائوں شمن کلھوڑو میں زمینی تنازع پر فائرنگ کرکے اپنے بھائی *گلاب کلھوڑو* کو قتل کیا تھا۔ جب کہ گرفتار مذکورہ ملزم سے مزید انویسٹیگیشن کی جا رہی ہے۔ ▪ *بھریاسٹی پولیس نے بروقت کاروائی کرکے بھینسیں چوری کرکے فرار ہونے والے 02 ملزمان کو مقابلہ کے بعد گرفتار کرلیا۔* گرفتار ملزمان میں *عرفان خاصخیلی اور صابر کلھوڑو* شامل ہیں۔۔ مذکورہ ملزمان کے قبضے سے *02 مسروقہ بھینسیں اور ایک غیرقانونی پسٹل* برآمد کیا گیا۔ ▪ *پڈعیدن پولیس نے کاروائی کرکے ڈکیتی اور چوری کے دو الگ الگ مقدمات میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔* گرفتار ملزم *عبدالحکیم عرف گڈو راجپر* کے قبضے سے *ایک پسٹل* برآمد ہوا۔ جب کہ دوران انٹروگیشن مذکورہ ملزم کی نشاندہی پر *چھینی گئی 250000 مالیت کی Iphone* بھی برآمد کی گئی۔ ▪ *ٹھاروشاہ تھانہ کی پولیس نے کاروائی کرکے منشیات فروش ملزم کو گرفتار کرلیا۔* گرفتار ملزم *احسان میمن* کے قبضے سے *10 لیٹرس شراب* برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ 🖋 *ترجمان نوشھروفیروز پولیس*

N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
6/1/2025, 3:04:58 PM

ڈسٹرکٹ پولیس نوشھروفیروز 01 جون 2025 🖋 پریس ریلیز۔۔۔ *نوشھروفیروز پولیس کی جانب سے جرائیم پیشہ افراد خلاف کاروائیاں جاری۔۔۔* *مزید 02 ملزمان گرفتار۔ غیرقانونی اسلحہ اور وسکی شراب برآمد۔* تفصیلات کے مطابق؛ *کنڈیارو تھانہ کی پولیس نے دو مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکے 02 ملزمان کو بنا لائسنس اسلحہ اور وسکی شراب سمیت گرفتار کرلیا۔* 👈 گرفتار ملزم *غلام النبی گھانگھرو* کے قبضے سے *ایک پسٹل اور 02 رائونڈس* برآمد کرکے سرکار کی مدعیت میں سندھ آرمس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ 👈 گرفتار ملزم *سھیل سیال* کے قبضے سے *03 بوتلیں وسکی شراب* برآمد کرکے منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ 🖋 *ترجمان ضلع پولیس نوشھروفیروز*

N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
6/1/2025, 3:05:08 PM
Post image
👍 2
Image
N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
5/22/2025, 3:41:21 PM
Post image
👍 😢 2
Image
N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
6/4/2025, 1:15:23 PM

ڈسٹرکٹ پولیس نوشھروفیروز 04 جون 2025 🖋 پریس ریلیز۔۔۔ *نوشھروفیروز پولیس کی جانب سے سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب ملزمان اور دیگر جرائیم پیشہ افراد خلاف کاروائیوں کا سلسلا تیزی سے جاری۔۔۔* *قتل کے مقدمہ میں گرفتار ملزم سے دوران انٹروگیشن غیرقانونی اسلحہ برآمد۔* *بکھری تھانہ کی پولیس* نے قتل کے مقدمہ میں گرفتار ملزم سے *قتل کی واردات میں استعمال شدہ اسلحہ (آلہ قتل)* برآمد کرلیا۔ دوران انٹروگیشن گرفتار ملزم *محمد اسماعیل کلھوڑو* کی نشاندہی پر *ایک ڈبل بیریئر شاٹ گن اور 02 کارتوسز* برآمد کرکے سرکار کی مدعیت میں سندھ آرمس ایکٹ کے تحت ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ 🖋 *ترجمان ضلع پولیس نوشھروفیروز*

N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
6/2/2025, 1:14:16 PM
Post image
👍 ❤️ 🙏 10
Image
Link copied to clipboard!