N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
February 3, 2025 at 12:12 PM
ڈسٹرکٹ پولیس نوشھروفیروز 03 فروری 2025 🖋 پریس ریلیز۔۔۔ *ایس ایس پی نوشھروفیروز کی جانب سے پولیو ویکسینیشن پوائنٹ کا وزٹ۔۔* تفصیلات کے مطابق امروز, *ایس ایس پی نوشھروفیروز سنگھار ملک* نے *ڈپٹی کمشنر نوشھروفیروز محمد ارسلان سلیم* کے ہمراہ نوشھروفیروز سٹی میں *پولیو ویکسینیشن پوائنٹ* کا وزٹ کیا۔ *ایس ایس پی نوشھروفیروز اور ڈپٹی کمشنر نوشھروفیروز* نے 05 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچائو کےلئے دو قطرے پلائے۔ اس موقع پر، *ایس ایس پی نوشھروفیروز سنگھار ملک* نے ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس برانچ انچارج شاہد علی ڈہراج اور دیگر آفسران کو سخت ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ; پولیو مہم کے سلسلے میں سکیورٹی کے فول پروف اور سخت حفاظتی انتظامات کیے جائیں۔ پولیو سکیورٹی میں غفلت اور لاپرواہی ناقابل برداشت ہوگی جب کہ متعلقہ آفسران کے خلاف محکمانہ کاروائی بھی عمل میں لائی جائےگی۔ 🖋 *ترجمان ضلع پولیس نوشھروفیروز*
👍 2

Comments