N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
February 7, 2025 at 11:38 AM
ضلع پولیس نوشھروفیروز 07 فروری 2025 🖋 پریس ریلیز۔ *نوشھروفیروز پولیس کی کامیاب کاروائیاں۔* *مزید 09 ملزمان گرفتار... 01 عدد رائیفل, 02 رپیٹر, 01 پسٹل, 20 رائونڈس/کارتوسز, 3250 گرام چرس, 630 گرام مضر صحت گٹکہ اور مسروقہ موٹرسائکل برآمد۔* ▪ *ہالانی تھانہ کی پولیس نے مختلف مقامات پر الگ الگ کاروائیوں میں سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب 04 ملزمان کو غیرقانونی اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔* 👈 *رمضان سھتو سے رائیفل 05 رائونڈس* 👈 *شھباز کھوسو سے رپیٹر 08 کارتوسز* 👈 *شعیب سھتو سے رپیٹر 03 کارتوسز* 👈 *عیسیٰ کاندھڑو سے پسٹل 04 رائونڈس* برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے گئے۔ ▪ *محرابپور، نوشھروفیروز سٹی، مٹھیانی اور ہالانی تھانوں کی پولیس نے الگ الگ کاروائیوں میں, 04 منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کرلیا۔* 👈 *وقار نوناری سے 1100 گرام چرس* 👈 *محاہد میمن سے 1100 گرام چرس* 👈 *عرس کھوسو سے 1050 گرام چرس* 👈 *عارف گوری سے 630 گرام گٹکہ* برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے گئے۔ ▪ *مورو پولیس نے کاروائی کرکے چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔* گرفتار ملزم *ذالفقار علی سابقی* کے قبضے سے *مسروقہ موٹرسائکل* بھی برآمد کی گئی۔ 🖋 *ترجمان ضلع پولیس نوشھروفیروز*
👍 1

Comments