N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
February 12, 2025 at 02:07 PM
ضلع پولیس نوشھروفیروز 12 فروری 2025 🖋 پریس ریلیز۔ *ایس ایس پی نوشھروفیروز سنگھار ملک کی سخت ہدایات پر جرائیم پیشہ افراد خلاف کامیاب کاروائیاں۔* *سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب ملزمان سمیت مزید 8⃣ ملزمان گرفتار..* *03 عدد پسٹلز, 10 رائونڈس, 530 گرام چرس, 06 بوتلیں وسکی شراب, 1863 گرام گٹکہ، مسروقہ 03 بکریاں اور ایک موٹرسائکل برآمد۔* ▪ *بھریاسٹی تھانہ کی پولیس نے مختلف مقامات پر الگ الگ کاروائیوں میں 3⃣ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔* 👈 *مرتضیٰ رند سے پسٹل 05 رائونڈس* 👈 *ڈھولن رند سے پسٹل 03 رائونڈس* 👈 *رحیم پنھور سے پسٹل 02 رائونڈس* برآمد کرکے سندھ آرمس ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیے گئے۔ ▪ *بھریاروڈ اور مورو تھانوں کی پولیس نے الگ الگ کاروائیوں میں, 4⃣ منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کرلیا۔* 👈 *منیر سولنگی سے 530 گرام چرس* 👈 *مختیار ڈھلو سے 03 بوتلیں شراب* 👈 *ادریس بھٹی سے 03 بوتلیں شراب* 👈 *صابن راجپر سے 1863 گرام گٹکہ* برآمد کرکے متعلقہ تھانوں پر سرکار کی مدعیت میں مقدمات درج کرلیے گئے۔ ▪ *ٹھاروشاہ پولیس نے چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔* دوران انٹروگیشن گرفتار ملزم *گلفام سیال* کی نشاندہی پر *ایک مسروقہ موٹرسائکل* بھی برآمد کی گئی۔ 👈 *دوسری جانب ٹھاروشاہ پولیس نے کاروائی کرکے مسروقہ 03 بکریاں برآمد کیں۔* برآمد شدہ بکریاں تصدیق کے بعد اپنے مالک *منظور احمد ڈاہری* کے حوالے کی گئی۔ 🖋 *ترجمان ضلع پولیس نوشھروفیروز*
❤️ 1

Comments