N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
February 17, 2025 at 10:49 AM
ضلع پولیس نوشھروفیروز 17 فروری 2025 🖋 پریس ریلیز۔ *تفصیل ملزم غلام مرتضیٰ جتوئی، بلاول زرداری قتل کیس میں عدالت کے حکم (NBW) کی تعمیل میں گرفتار۔* تفصیلات کے مطابق؛ امروز ، ،بروز پیر مورخہ 17 فروری 2025 کو اے ٹی سی کورٹ نوشھروفیروز کی طرف سے جاری کردہ NBW کی روشنی میں *ملزم غلام مرتضیٰ جتوئی* کو سنگین نوعیت کے مقدمہ 👈 *گناہ نمبر 78/2024* *قلم 302، 324، 114، 147، 148، 149، 336، 337* *6/7 اے ٹی اے* میں حسب ضابطہ کروائی کی گئی اور NBW کی ایگزیکیوشن عمل میں لائی گئی- مذکورہ ملزم نے عدالت کے حکم (NBW) کی تعمیل میں پولیس کے ساتھ مزاحمت بھی کی- گرفتار مذکورہ ملزم نے ایک سال قبل مورو کی حدود میں بلاول زرداری کو قتل کیا تھا۔ جس کا محمد ہاشم زرداری کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ ملزم کو کل اے ٹی سی کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔ جب کہ مذکورہ ملزم کا مزید مقدمات کی تفصیل لی جا رہی ہے- 🖋 *ترجمان ضلع پولیس نوشھروفیروز*
👍 2

Comments