N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
February 20, 2025 at 03:06 PM
ضلع پولیس نوشھروفیروز 20 فروری 2025 🖋 پریس ریلیز۔ *نوشھروفیروز سٹی میں ڈکیتی کی چلنے والی خبروں کی تردید۔* سوشل میڈیا پہ ایک خبر گردش کر رہی ہے کہ؛ *ڈنگراج موٹرز شوروم سے ڈکیتی ہوئی ہے۔۔۔!!!* نوشھروفیروز پولیس کی جانب سے واضح کیا جاتا ہے کہ *ایسا کوئی واقع پیش نہیں آیا۔* حقیقت یہ ہے کہ *یاسر ڈنگراج اور فھیم ملک اور اس کے بھائی سراج ملک کی آپس میں موٹرسائکل کے کاغذات نا دینے والے معاملے اور پیسوں کی لین دین پہ تلخ کلامی ہوئی ہے۔* *سوشل میڈیا پہ چلنے والی خبر جھوٹی ہے جس میں کوئی صداقت نہیں۔۔۔!!!* 🖋 *ترجمان ضلع پولیس نوشھروفیروز*
👍 ❤️ 12

Comments