N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
February 21, 2025 at 11:08 AM
ضلع پولیس نوشھروفیروز
21 فروری 2025
🖋 پریس ریلیز۔
*ایس ایس پی نوشھروفیروز سنگھار ملک کی سپرویژن میں ضلع بھر میں جرائیم پیشہ افراد کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں۔*
👈 *مزید 13 ملزمان گرفتار..*
*03 عدد پسٹلز, 1200 گرام چرس, 10 لیٹرس شراب, 5190 گرام گٹکہ اور ایک مسروقہ پانی والا موٹر برآمد۔*
▪ *کورائی پولیس نے کاروائیاں کرکے 03 ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔*
*شاہد ، شعبان اور محمد قاسم چانڈیو* کے قبضے سے *03 عدد پسٹلز* برآمد کرکے سندھ آرمس ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیے گئے۔
▪ *کنڈیارو اور مورو تھانوں کی پولیس نے الگ الگ کاروائیوں میں, 08 منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کرلیا۔*
✔ *مولا بخش سے 1200 گرام چرس*
✔ *علی مراد سیال سے 05 لیٹرس شراب*
✔ *عرفان آرائین سے 05 لیٹرس شراب*
✔ *سجاد میمن سے 2640 گرام گٹکہ*
✔ *عابد جوکھیو سے 990 گرام گٹکہ*
✔ *ذالفقار سابقی سے 660 گرام گٹکہ*
✔ *اسداللہ پنھور سے 450 گرام گٹکہ*
✔ *آفتاب شاہ سے 450 گرام گٹکہ*
برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے گئے۔
▪ *محبت دیرو پولیس نے چوری کے مقدمہ میں مطلوب 02 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔*
دوران انٹروگیشن گرفتار ملزمان *جاوید اور حزب اللہ سولنگی* کی نشاندہی پر *چوری شدہ پانی والا موٹر* بھی برآمد کیا گیا۔
🖋 *ترجمان ضلع پولیس نوشھروفیروز*