
N/FEROZE POLICE (Official) 🚨
February 26, 2025 at 03:32 PM
ضلع پولیس نوشھروفیروز
26 فروری 2025
🖋 پریس ریلیز۔
*جرائیم کے خاتمے کا مشن۔*
*پولیس کا زبردست ایکشن۔*
*مزید 09 ملزمان گرفتار...*
*02 پسٹلز, 04 رائونڈس 1090 گرام چرس, گیمبلنگ آرٹیکلز مسروقہ لوڈر رکشہ برآمد۔*
☑ *بھریاروڈ پولیس نے قتل کے مقدمہ میں گرفتار ملزم سے دوران انٹروگیشن قتل میں استعمال شدہ اسلحہ (آلہ) برآمد کرلیا۔*
*انیس بھٹی* کی نشاندہی پر *ایک عدد پسٹل اور 02 رائونڈس* برآمد کرکے سندھ آرمس ایکٹ کے تحت ایک مزید مقدمہ درج کرلیا گیا۔
☑ *کنڈیارو پولیس نے کاروائی کرکے ملزم کو غیرقانونی اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔۔*
*عمران مھر* کے قبضے سے *ایک پسٹل اور 02 رائونڈس* برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
☑ *کنڈیارو پولیس نے کاروائی کرکے, منشیات فروش ملزم کو گرفتار کرلیا۔*
*محمد رفیق پٹھان* کے قبضے سے *1090 گرام چرس* برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
☑ *کنڈیارو پولیس نے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مارکر 05 گیملبرس کو گرفتار کرلیا۔*
*امجد خاصخیلی، شاہد اجن، عبدالفتاح رند، عمر عمرانی اور عرفان شیخ* کے قبضے سے *تاس کے پتے اور جوا میں استعمال شدہ کیش نقدی* برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
☑ *بھریاروڈ پولیس نے چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔*
دوران انٹروگیشن ملزم *محمد مٹھل* کی نشاندہی پر *مسروقہ لوڈر رکشہ* برآمد کیا گیا۔
🖋 *ترجمان ضلع پولیس نوشھروفیروز*
❤️
2