
NIDA-E-HAQ
February 20, 2025 at 05:34 AM
" *جنگ کی واپسی = تابوتوں میں قیدیوں کی واپسی* ۔"
جنوبی غـ.ـزہ کی پٹی میں خان یونس کے مشرق میں واقع قصبے بنی سہیلہ میں چار اسرائیلیوں کی لاشوں کی ترسیل کے مقام پر مزاحمت کی طرف سے اٹھایا گیا ایک بینر۔

❤️
👍
♥️
💗
🫀
14