
NIDA-E-HAQ
1.5K subscribers
About NIDA-E-HAQ
*قحط الرجال کا زمانہ ہے ،ایسے رجال تیار کرنے کی اک جستجو،جو محبوب امت کو پستی سے اٹھا کر بلندیوں تک لے جائیں* *تحاریر و نصائح امت کے نوجوانوں کے نام* *اے باصلاحیت مسلمانو!اللہ کے لیے خود کو تولو...اور پھر اپنا سارا وزن دین کےکاموں پر خرچ کر ڈالو..آگر تمہارے چلنے سے کوہی کام ہوتا ہے تو بغیر تھکے چلتے رہو خواہ ٹانگیں ٹوٹ جاہیں آگر تمہارے بولنے سے کچھ کام ہوتا ہے تو بولتے رہو خواہ سینہ پھٹ جاۓ. . . آگر تمہارے جاگنے سے کچھ کام ہوتا ہے تو جاگتے رہو خواہ تمہارا دماغ تھک جاے. . . اور سنو ! اگر تمہارے مرنے سے کام ہوتا ہے تو مر جاٶتب رب کریم خود استقبال فرماتا ہے اور یاد رکھنا! زندہ رہنے والے تمہاری موت کو رشک کی نگاہ سے دیکھیں گے*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّآلِہِ وَصَحْبَہِ*

*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ عَدَدَ مَا صَلّٰی عَلَیْہِ الْمُصَلُّوْنَ* درود شریف میں اونچی پرواز ہے… درود شریف میں دعاؤں کی قبولیت ہے، درود شریف میں حاجات کی تکمیل ہے… درود شریف میں نفس کی اصلاح ہے… درود شریف میں دل کا تزکیہ ہے… درود شریف میں آنکھوں کی روشنی ہے…درود شریف میں آخرت کی آسانی ہے… درود شریف میں دنیا کی برکت ہے… #سعدی_کے_قلم_سے mstd_Official *WhatsApp پر NIDA-E-HAQ چینل کو فالو کریں:* *https://whatsapp.com/channel/0029VavzmhD89innQQh24E3n*

`محبت و احترام کے ساتھ شکریہ` *WhatsApp پر NIDA-E-HAQ چینل کو فالو کریں:* *https://whatsapp.com/channel/0029VavzmhD89innQQh24E3n*


*بدل کر خموشی کا ہم بھیس ازہر* *تماشائے اہل ستــم دیکھتے ہیں* `✍🏼حضرت امیرِ محترم حفظہ ﷲ تعالیٰ` *WhatsApp پر NIDA-E-HAQ چینل کو فالو کریں:* *https://whatsapp.com/channel/0029VavzmhD89innQQh24E3n*

اصحابِ محمد ﷺ کی محبت میں کھڑے ہیں سچے ہیں تو سچوں کی معیت میں کھڑے ہیں مل جائے گی کل حشر میں آقا ﷺ کی شفاعت جو لوگ صحابہ ؓ کی وکالت میں کھڑے ہیں عثمان ؓ کے دشمن کا جنازہ نہیں پڑھتے ہم لوگ تو آقا ﷺ کی اطاعت میں کھڑے ہیں *۱۸ ذی الحجہ یومِ شہادت دامادِ رسولﷺ ، جامع قرآن ، مظلومِ مدینہ حضرتِ عثمان غنی ؓ* *WhatsApp پر NIDA-E-HAQ چینل کو فالو کریں:* *https://whatsapp.com/channel/0029VavzmhD89innQQh24E3n*


*سیدنا عثمان غنی رضہ اللہ عنہ اور مسجد سے محبت* *WhatsApp پر NIDA-E-HAQ چینل کو فالو کریں:* *https://whatsapp.com/channel/0029VavzmhD89innQQh24E3n*


١٨ ذوالحجہ ٣٥ه یومِ شہادتِ حضرت عثمان بن عفان ذوالنورینؓ

گر شرم و حیا پر کوئی دیوان لکھے گا مجھ کو ہے یقیں سیرتِ عثمان ؓ لکھے گا تاریخ میں امّت پہ جو احسان لکھے گا مجھ کو ہے یقیں دولتِ عثمان ؓ لکھے گا جب دستِ نبی پاک ﷺ بنا ہاتھ غنی ؓ کا تاریخ میں ہے بیعتِ رضوان لکھے گا قرآں کی حفاظت کا کہیں ذکر چھڑے گا عثمان کو وہ جامع قرآن لکھے گا جو نسخہ ء قرآن ترے ہاتھ میں پہنچا ہم پر ہے یہ عثمان ؓ کا احسان لکھے گا خالو کی حفاظت کے لیئے دیکھ زمانےحسنین کریمین ؓ کو حفظان لکھے گا کیا خوب نبی پاک ﷺ سے کرتا ہے وفا وہ آقا ﷺ پہ ہوا دیکھ لو قربان لکھے گا یارو نبی ﷺ کے دو نور وہ لینے دو بار بنا دولہا ذوالنورین لکھے گا *WhatsApp پر NIDA-E-HAQ چینل کو فالو کریں:* *https://whatsapp.com/channel/0029VavzmhD89innQQh24E3n*

*حضرت عثمان غنی کا مقام🌹* *امیرالمجاھدین مولانا مسعود اظہر صاحب* *WhatsApp پر NIDA-E-HAQ چینل کو فالو کریں:* *https://whatsapp.com/channel/0029VavzmhD89innQQh24E3n*

18 ذی الحجہ 35 ہجری یومِ شہادت خلیفۂ سوم، جامعِ قرآن، شہیدِ قرآن، سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ آج کا دن تاریخِ اسلام کا وہ غم بھرا دن ہے جب رسول اللہ ﷺ کے محبوب صحابی، تیسرے خلیفہ راشد حضرت سیدنا عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ کو قرآن کریم کی تلاوت کے دوران مظلومانہ شہید کیا گیا۔ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ *ذوالنُّورین* (دو نور والے — آپ ﷺ کی دو صاحبزادیوں کے شوہر) تھے سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ *ذوالبشارتین* (دو بار جنت کی خوشخبری پانے والے) تھے سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ *ذوالبیعتین* (دو بیعتوں میں شرکت کرنے والے، خصوصاً بیعتِ رضوان) تھے اور سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ *ذوالہجرتین* (دو بار ہجرت کرنے والے،، پہلے حبشہ، پھر مدینہ) تھے یہ وہ عظیم ہستی تھے جنہوں نے: قرآن کو جمع فرمایا تاکہ پوری امت ایک مصحف پر متفق رہے، اسلام کو پھیلایا اور وسیع فتوحات کے دروازے کھولے، عدل، حلم اور سخاوت میں بے مثال نمونہ قائم کیا۔ ان کی شہادت صرف ایک فرد کی جان کا نقصان نہ تھی، بلکہ امتِ مسلمہ کی وحدت پر پہلا کاری وار تھا، جس کے تلخ اثرات آج تک محسوس کیے جا سکتے ہیں۔ *WhatsApp پر NIDA-E-HAQ چینل کو فالو کریں:* *https://whatsapp.com/channel/0029VavzmhD89innQQh24E3n*