
NIDA-E-HAQ
February 22, 2025 at 05:31 AM
`رہائی سے انکار؟`
*عمر قید کی سزا کاٹنے والے 7 حریت پسندوں نے سر زمینِ قدس چھوڑنے کی شرط پہ رہا ہونے سے انکار کر دیا۔ "زندگی اپنے وطن کی جیل میں گزار دیں گے، لیکن فلسطین چھوڑنا گوارا نہیں۔" دوٹوک مؤقف۔ ان کی جگہ دوسرے قیدیوں کے نام شامل کر دیئے گئے۔ لوگ پھر بھی کہتے ہیں کہ فلسطینیوں نے اپنی زمینیں خود بیچی تھیں۔ جنہیں وطن میں قید بھی باہر کھلی فضا میں سانس لینے سے زیادہ عزیز ہو، ان پہ بہت بڑا بہتان نہیں ہے؟*
👍
✅
❤️
5