NIDA-E-HAQ
NIDA-E-HAQ
February 22, 2025 at 04:56 PM
`غول کی نمائش` *قیدیوں کے تبادلے کی ہر تقریب میں کوئی نہ کوئی ندرت کا خیال رکھا جا رہا ہے۔ آج 10 سال سے قید أفرا منگسٹو اور تال شوہام کو رہا کردیا گیا۔ تقریب میں اس تباہ کن اسنائپر گن کی نمائش کی گئی، جس نے دجالیوں کی کھوپڑیاں اڑانے کا فریضہ بخوبی سر انجام دیا۔ دنیا کی نمبر ون اسنائپر گن۔ جسے جانبازوں نے خود ڈیزائن و ڈیولپ کیا ہے۔* *‏WhatsApp پر NIDA-E-HAQ چینل کو فالو کریں:* *https://whatsapp.com/channel/0029VavzmhD89innQQh24E3n*
Image from NIDA-E-HAQ: `غول کی نمائش` *قیدیوں کے تبادلے کی ہر تقریب میں کوئی نہ کوئی ندرت کا ...
❤️ 🫀 10

Comments