IK🇴𝐟𝐟𝐜𝐢𝐚𝐥 TODAY
IK🇴𝐟𝐟𝐜𝐢𝐚𝐥 TODAY
February 28, 2025 at 10:13 AM
*خیبر پختونخوا حکومت کا عمران خان کے فلاحی ریاست کے وژن کے تحت بے آسرا یتیموں اور بیواؤں کے لیے خصوصی کارڈ کا اجرا، جس کے ذریعے انہیں ماہانہ 10 ہزار روپے مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔* *محکمہ زکوۃ و عشر سے مطلوبہ فارم ڈاؤنلوڈ کرکے اسے فل کریں اور اسکے ساتھ تمام مطلوبہ کاغذات لف کرکے اپنی مقامی زکوۃ کمیٹی کے پاس جمع کریں۔* #*SaharaCard* #roshanmustaqbilcard #cmkp #ikwelfarestate *Haroon 🇵 𝒕𝒊🇧🇫*
Image from IK🇴𝐟𝐟𝐜𝐢𝐚𝐥 TODAY: *خیبر پختونخوا حکومت کا عمران خان کے فلاحی ریاست کے وژن کے تحت بے آسرا...
❤️ 1

Comments