
IK🇴𝐟𝐟𝐜𝐢𝐚𝐥 TODAY
1.3K subscribers
About IK🇴𝐟𝐟𝐜𝐢𝐚𝐥 TODAY
𝙋𝙖𝙠𝙞𝙨𝙩𝙖𝙣 𝙏𝙚𝙝𝙧𝙚𝙠 𝙀 𝙄𝙣𝙨𝙖𝙛 𝙏𝙚𝙖𝙢 𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙆𝙝𝙖𝙣 𝙊𝙛𝙛𝙞𝙘𝙞𝙖𝙡 ✌✌✌
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*ایک ماں لکھتی ہیں!* ✍️ *وہ بھی کیا دن تھے۔۔۔! 😰* وہ بھی کیا دن تھے جب میرا گھر ہنسی مذاق اور لڑائی جھگڑے کی آوازوں سے گونجتا تھا۔ہر طرف بکھری ہوئی چیزیں ۔ ۔ ۔ بستر پر پینسلوں اور کتابوں کا ڈھیر ۔ ۔ ۔ پورے کمرے میں پھیلے ہوئے کپڑے۔ میرا پورا دن ان کو کمرہ صاف کرنے اور چیزیں سلیقے سے رکھنے کے لیے ڈانٹنے میں گزرتا۔ صبح کے وقت ایک جاگتے ہی کہتا: ماما مجھے ایک کتاب نہیں مل رہی دوسرا چیختا: میرے جوتے کہاں ہیں؟ ایک منمناتا: ماما میری ہوم ورک والی ڈائری! اور دوسرا رندھی آواز میں کہتا: ماما میں اپنا ہوم ورک کرنا بھول گیا ۔ ۔ ۔ ہر کوئی اپنا اپنا رونا رو رہا ہوتا۔ اور میں چیختی کہ آپ کی چیزوں کا خیال رکھنا میری ذمہ داری نہیں ۔ ۔ ۔ اب آپ بڑے ہو گئے ہو، خود سنبھالو! آج میں ان کے کمرے کے دروازے پر کھڑی ہوں. بستر خالی ہیں. الماریوں میں صرف چند کپڑے ہیں. جو چیز باقی ہے، وہ ہے ان کی خوشبو. اور میں ان کی خوشبو محسوس کر کے اپنے خالی دل کو بھرنے کی کوشش کرتی ہوں۔ اب صرف ان کے قہقوں، جھگڑوں اور میرے گلے لگنے کی یاد ہے. آج میرا گھر صاف ہے۔ سب کچھ اپنی جگہ پر ہے۔ یہ پرسکون، پرامن اور خاموش ہے ۔ ۔ ۔ زندگی سے خالی ایک صحرا کی طرح۔ وہ ان کا دروازے کھلے چھوڑ کر بھاگ جانا اور میرا چیختے رہنا کہ دروازے بند کرو۔ آج سب دروازے بند ہیں اور انہیں کھلا چھوڑ جانے والا کوئی نہیں۔ ایک کسی دوسرے شہر چلا گیا ہے اور دوسرا کسی دوسرے ملک۔ دونوں زندگی میں اپنا راستہ ڈھونڈ رہے ہیں۔ ہر بار وہ آتے ہیں اور ہمارے ساتھ کچھ دن گزارتے ہیں۔ جاتے ہوئے جب وہ اپنے بیگ کھینچتے ہیں تو یوں لگتا ہے جیسے میرا دل بھی ساتھ کھنچ رہا ہے۔ میں سوچتی ہوں کہ کاش میں ان کا یہ بیگ ہوتی تو ان کے ساتھ رہتی۔ لیکن پھر میں دعا کرتی ہوں کہ وہ جہاں رہیں آباد رہیں۔ اگر آپ کے بچے ابھی چھوٹے ہیں تو انہیں انجوائے کریں۔ ان کو گدگدائیں، ان کی معصوم حیرت کو شیئر کریں اور ان کی چھوٹی چھوٹی پریشانیوں کا مداوا کریں۔ گھر گندا ہے، کمرے بکھرے ہیں اور دروازے کھلے ہیں تو رہنے دیں۔ یہ سب بعد میں بھی ٹھیک ہو سکتا ہے۔ لیکن بچوں کے ساتھ یہ وقت آپ کو دوبارہ نہیں ملے گا. خدارا آپنے ماں باپ کی قدر کیا کریں۔ جب وہ دنیا فانی سے رخصت کر گئے تو آپ لوگ سرف ہاتھ ملتے رہ جائے گے۔ ایک والدین کا اولاد سے رشتہ بے لوس اور بغیر کسی لالچ کے ہوتا ہے۔ اپنے والدین کی قدر کریں۔❤️ Posted by Muhammad Sheraz 💀

*🔴اگر ٹرمپ سے پاکستان کے فائدے کی ملاقات ہوئی ہے تو بہت اچھی بات ہے۔ اگر صرف ایران کے خلاف پاکستان کو استعمال کیا جائے تو وہ ہمارے حق میں نہیں ہے۔ پی ٹی آئی رہنما عاطف خان*

*🔴ایاز صادق کی حج سے واپسی کے بعد* *🔴اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات Tharki bari ghoor se dekh raha ha😁


*آرمی چیف عاصم منیر اور ٹرمپ کی ملاقات میں تہہ پایا ہے کہ منرل مائننگ پروجیکٹ دے دیا جاۓ گا* *🚨🇵🇰یہ 1965 نہیں ہے یہ سوشل میڈیا کا دور ہے۔۔۔!!!!!!* *اے ار وائی جھوٹ بول رہا ہے جنرل اشفاق کیانی نے مارچ 2011 میں صدر بارک اوباما سے واشنگٹن ڈی سی میں ملاقات کی تھی جس کے دو مہینے بعد اسامہ بن لادن کو امریکہ کے حوالے کیا گیا تھا* *جبکہ بدلے میں جنرل اشفاق کیانی کو ایکسٹینشن ملی تھی* (عمران ریاض خان)

*🔴ہمارا نظام انصاف ایک بار پھر ہارگیا🔴* *کراچی؛ ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کا کیس؛ ملزمان کی درخواست ضمانت منظور* کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کرنے کے خلاف مقدمے میں ملزمان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ ہائیکورٹ میں ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کرنے کے خلاف مقدمے میں ملزمان سلمان فاروقی اور اویس ہاشمی کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ ملزمان کے وکیل نعیم قریشی نے موقف دیا کہ واقعے کی ایف آئی آر بھی تین دن بعد درج ہوئی ہے اور متاثرہ شخص نے ملزم کو معاف کر دیا ہے۔ عدالت نے ملزم سلمان فاروقی اور اویس ہاشمی کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوہے ایک، ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا۔

اس رائیلی ٹی وی پر ڈسکشن چل رہی تھی کہ ایران کو بدترین سبق سکھایا جائے گا، اسی دوران سائرن بجے کہ ایرانی مزائیل آ رہے ہیں تو چاروں پروگرام چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہوئے -!!! 😂

مینے پڑھ لکھ کر بڑا آدمی بننا تھا🫣😌 پھر مجھے یاد آیا میں تو لڑکی ہوں 🙊🤓🤣😂

ہم نے ایران سے مدد کی پیشکش کی لیکن انہوں نے کہا کے ہم خود لڑیں گیں! ہم دیکھ رہیں ہیں اگر ایران کی گرفت کمزور ہوتی نظر آئی تو ہم تیار ہیں ۔۔اب تک ایران اسرا.ئیل پر حاوی ہے۔۔ - روسی صدر پیوٹن

*جسٹس سرفراز قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ رہیں گے، ججز ٹرانسفر کیخلاف درخواستیں مسترد* اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ججز ٹرانسفر کیس کے خلاف درخواستیں مسترد کردیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے ججز ٹرانسفر کیس میں محفوظ فیصلہ سناتےہوئے ججز ٹرانسفر کے خلاف درخواستیں مسترد کردیں۔ سپریم کورٹ نے 2-3 کی اکثریت سے کیس کا فیصلہ سنایا اور 3 ججز نے ججز کے ٹرانسفر کو آئینی قرار دیا۔ ججز ٹرانسفر کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ آئینی بینچ کے جسٹس محمد علی مظہر نے سنایا۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ سرفراز ڈوگر قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے طور پر کام جاری رکھیں گے۔

*Ye to tha Sara Sar Jhoot. Baki hum koi doodh peete bachi nahi ha. Ke jo kaho gi maan le. Hume bhe patta ha kia baat hoi hogi*🙂