IK🇴𝐟𝐟𝐜𝐢𝐚𝐥 TODAY
IK🇴𝐟𝐟𝐜𝐢𝐚𝐥 TODAY
February 28, 2025 at 01:52 PM
*دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ، 6 افراد کی شہادت کی اطلاعات ، دھماکے کے وقت سینکڑوں افراد مسجد میں موجود تھے۔* *‏ملک میں ایک بار پھر دہشگردی کی لہر سر اٹھا رہی ہے، لیکن ملک پر قابض اسٹبلشمنٹ اور اسکے ٹولے کی ترجیحات شاید صرف پاکستان تحریک انصاف کو کرش کرنا ہے ان کے پاس امن و امان کی صورتحال پر سوچنے کو وقت ہی نہیں۔۔۔* #pakistanunderfascism #مافیا_راج_نامنظور *AliaAkbar*🇧🇫

Comments