
IK🇴𝐟𝐟𝐜𝐢𝐚𝐥 TODAY
March 1, 2025 at 10:27 AM
*قائد و رہنما عمران خان کا ٹائم میگزین میں تحریر آرٹیکل کا اردو ترجمہ*
*"دنیا کو پاکستان پر توجہ کیوں دینی چاہیے"*
*دنیا کو یہ بھی دیکھنا ہوگا کہ جیسے جیسے پاکستان میں جمہوریت کو اندرونی طور پر کچلا جا رہا ہے، خیبر پختونخوا اور بلوچستان جیسے علاقوں میں دہشت گردی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ یہ کوئی اتفاق نہیں بلکہ ایک طے شدہ عمل کا نتیجہ ہے۔*
#قوم_کی_شَہ_رَگ_کو_رہاکرو
#مافیا_راج_نامنظور
