
IK🇴𝐟𝐟𝐜𝐢𝐚𝐥 TODAY
March 1, 2025 at 12:19 PM
*6 رینجرز اہلکاروں کو اپنی گاڑی سے کچل کر مارنے والے ملزم کی تین ماہ بعد ضمانت منظور کیونکہ اس کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں تھا*
*جبکہ پرامن احتجاج کرنے پر ڈاکٹر یاسمین راشد، محمود الرشید، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز اور دیگر رہنما و کارکنان 2 سال سے ناحق قید ہیں کیونکہ ان کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے،*
*بھئی واہ!*
*نا جانے یحیٰی خان پارٹ ٹو کا عوام کے سامنے اور کتنا ننگا ہونا باقی ہے؟*
#گولی_کیوں_چلائی
*AliaAkbar*🇧🇫
👍
1