IK🇴𝐟𝐟𝐜𝐢𝐚𝐥 TODAY
IK🇴𝐟𝐟𝐜𝐢𝐚𝐥 TODAY
March 1, 2025 at 12:29 PM
*گالی کا کلچر ہم نے نہیں متعارف کروایا بلکہ یہ کلچر ٹریکٹر ٹرالی سے لے کر، بے نظیر کی تصاویر گرانے، جمائمہ پر الزامات لگانے، بشری بی بی پر عدت کیس بنانے اور سیاسی ورکرز کے گریبان پر ہاتھ ڈال کر ان کے سر سے دوپٹے کھینچنے سے شروع ہوا،* *‏ہم نہیں چاہتے کہ کسی اور جماعت کی خواتین کے ساتھ یہ سلوک ہو،* *‏عالیہ حمزہ ملک* #pakistanunderfascism #مافیا_راج_نامنظور *AliaAkbar*🇧🇫
❤️ 👍 4

Comments