
Geography &History Of Bahawalpur &Pakistan
February 16, 2025 at 04:40 PM
باب صادق منڈی صادق گنج
جس کی تعمیر کو سو سال سے زیادہ ہو گئے ہیں نواب صاحب کو دوران شکار بیٹے کی پیدائش کی خبر ملی جس پر انہوں نے اس جگہ اس دروازہ کی تعمیر کی بنیاد رکھی
