
اپنا سوشل میڈیا
February 24, 2025 at 04:23 PM
*`بینظیر انکم سپورٹ پروگرام`*
*جنوری میں جن خواتین کی قسط کی رقم انکے اکاونٹ میں آچکی تھی انکی ادائیگی چند روز کےلئے معطل کردی گئی ہے، انکی قسط کی رقم کی ادائیگی پانچ مارچ کے بعد سے دوبارہ شروع کردی جائیگی_!!*
❤️
1