
اپنا سوشل میڈیا
February 26, 2025 at 06:17 AM
راجن پور: تھانہ سونمیانی کے نائب محرر کو کچے کے ڈاکوؤں نے اغوا کر لیا۔ پولیس ذرائع
راجن پور: کانسٹیبل نعیم ڈیوٹی ختم کر کے گھر کی طرف آ رہا تھا۔ پولیس ذرائع
راجن پور: کانسٹیبل کو کشمور گڈو کے علاقے سے غائب کیا گیا۔ پولیس ذرائع
راجن پور: پنجاب پولیس کے کانسٹیبل کا تعلق نواہی علاقہ فاضل پور سے ہے۔ پولیس ذرائع

😢
😂
😮
9