
اپنا سوشل میڈیا
February 26, 2025 at 09:52 AM
*پاکپتن کی تحصیل عارفوالا انتہائی افسوس ناک واقعہ طلبا پر دیوار گر گئی، 7 بچے زخمی*
عارفوالا سرکاری اسکول کے طلبا پر زیر تعمیر مکان کی دیوار گر گئی، ہسپتال ذرائع
عارفوالا سرکاری اسکول ٹیچر کا مکان زیر تعمیر تھا، زرائع
عارفوالا اسکول ٹیچر مبینہ طور پر بچوں کو اپنے مکان پر کام کروانے کے لئے لے گیا تھا، ذرائع
عارفوالا متاثرہ بچے چوک مرلہ کے قریب گورنمنٹ پرائمری سکول غوث نگر میں زیر تعلیم تھے، ذرائع
عارفوالا ریسکیو نے موقع پر پہنچ کر سات زخمی بچوں کو ہسپتال منتقل کردیا، ہسپتال ذرائع
عارفوالا زخمیوں میں زین، شاہد، اللہ رکھا، آصف، علی حسین اور عابد وغیرہ شامل ہے، ہسپتال ذرائع
عارفوالا تھانہ سٹی نے اسکول ہیڈ ماسٹر کو حراست میں لے لیا، پولیس

😢
🙏
7