اپنا سوشل میڈیا
اپنا سوشل میڈیا
February 26, 2025 at 01:52 PM
*مائیک ایمسبری کو ایک شخص کو تھپڑ مارنے کے جرم میں ڈھائی ماہ (10 ہفتوں) کی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ یہ واقعہ گزشتہ ماہ لیورپول کے جنوب مشرق میں واقع فروڈشم قصبے میں پیش آیا تھا، جہاں ایمسبری نے 45 سالہ پال فیلوز پر حملہ کیا تھا*
🎉 👍 2

Comments